مَن
كَفَرَ
بِٱللَّهِ
مِنۢ
بَعۡدِ
إِيمَٰنِهِۦٓ
إِلَّا
مَنۡ
أُكۡرِهَ
وَقَلۡبُهُۥ
مُطۡمَئِنُّۢ
بِٱلۡإِيمَٰنِ
وَلَٰكِن
مَّن
شَرَحَ
بِٱلۡكُفۡرِ
صَدۡرٗا
فَعَلَيۡهِمۡ
غَضَبٞ
مِّنَ
ٱللَّهِ
وَلَهُمۡ
عَذَابٌ
عَظِيمٞ
١٠٦

علاوہ اس کے جو کوئی اپنے ایمان یافتہ ہونے کے بعد (ہماری ذات) اَللہ سے کفر کرنے پر انتہائی مجبور کیا جائے اور اس کا قلب ایمان ہی پر مطمئن رہے (تب تو اس کی بخشش ہے) اور لیکن جو کوئی کفر کے ساتھ سینے کو کھول لے تو ان لوگوں پر (ہماری ذات) اَللہ کی طرف سے غضب ہے اور انہی کے لئے بڑا عذاب ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%