وَيَقُولُ
ٱلَّذِينَ
كَفَرُواْ
لَوۡلَآ
أُنزِلَ
عَلَيۡهِ
ءَايَةٞ
مِّن
رَّبِّهِۦۚ
قُلۡ
إِنَّ
ٱللَّهَ
يُضِلُّ
مَن
يَشَآءُ
وَيَهۡدِيٓ
إِلَيۡهِ
مَنۡ
أَنَابَ
٢٧

اور وہ جو انکار کرنے والے کہتے ہیں اس کے رب کی طرف سے اس پر کوئی آیت (نشانی) کیوں نہیں اُتاری جاتی، آپ (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئیے بیشک (نشانیوں کے باوجود) اَللہ جس کسی کو چاہے گمراہ ٹھہرا دے اور جو کوئی (حق کی طرف) پلٹنے والا ہو اسے اپنی طرف ہدایت یافتہ کر دے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%