يَٰٓأَيُّهَا
ٱلَّذِينَ
ءَامَنُواْ
لَا
تُحَرِّمُواْ
طَيِّبَٰتِ
مَآ
أَحَلَّ
ٱللَّهُ
لَكُمۡ
وَلَا
تَعۡتَدُوٓاْۚ
إِنَّ
ٱللَّهَ
لَا
يُحِبُّ
ٱلۡمُعۡتَدِينَ
٨٧

اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا ، (خود ہی) حرام نہ ٹھہرائیں وہ پاکیزہ (چیزیں) جو آپ لوگوں کے لئے (ہماری ذات) اَللہ نے حلال فرمائی ہیں ، اور بے اعتدالی نہ کریں ، بیشک اَللہ (دین میں) بے اعتدالوں کو پسند نہ فرمانے والی ذات ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%