۞ يَٰٓأَيُّهَا
ٱلرَّسُولُ
لَا
يَحۡزُنكَ
ٱلَّذِينَ
يُسَٰرِعُونَ
فِي
ٱلۡكُفۡرِ
مِنَ
ٱلَّذِينَ
قَالُوٓاْ
ءَامَنَّا
بِأَفۡوَٰهِهِمۡ
وَلَمۡ
تُؤۡمِن
قُلُوبُهُمۡۛ
وَمِنَ
ٱلَّذِينَ
هَادُواْۛ
سَمَّٰعُونَ
لِلۡكَذِبِ
سَمَّٰعُونَ
لِقَوۡمٍ
ءَاخَرِينَ
لَمۡ
يَأۡتُوكَۖ
يُحَرِّفُونَ
ٱلۡكَلِمَ
مِنۢ
بَعۡدِ
مَوَاضِعِهِۦۖ
يَقُولُونَ
إِنۡ
أُوتِيتُمۡ
هَٰذَا
فَخُذُوهُ
وَإِن
لَّمۡ
تُؤۡتَوۡهُ
فَٱحۡذَرُواْۚ
وَمَن
يُرِدِ
ٱللَّهُ
فِتۡنَتَهُۥ
فَلَن
تَمۡلِكَ
لَهُۥ
مِنَ
ٱللَّهِ
شَيۡـًٔاۚ
أُوْلَٰٓئِكَ
ٱلَّذِينَ
لَمۡ
يُرِدِ
ٱللَّهُ
أَن
يُطَهِّرَ
قُلُوبَهُمۡۚ
لَهُمۡ
فِي
ٱلدُّنۡيَا
خِزۡيٞۖ
وَلَهُمۡ
فِي
ٱلۡأٓخِرَةِ
عَذَابٌ
عَظِيمٞ
٤١

اے ہمارے پیغمبر (صل اَللہ علیک وسلم) کفر کرنے میں جلدی کرنے والوں کی وجہ سے آپ (صل اَللہ علیک وسلم) غمگین نہ ہوں وہ انہی میں سے ہیں جو اپنے منہ سے تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان والے ہیں مگر ان کے قلوب میں ایمان نہیں ہے، اور انہی (یہودیوں) میں سے وہ ھاد ہیں جو جھوٹی باتیں بنانے کے لئے (آپ صل اَللہ علیک وسلم کو) خوب سنتے ہیں (تاکہ) ان بعد میں آنے والوں کے لئے (جاسوسی کریں) جو آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کے پاس ابھی تک نہیں آئے، یہی (ھاد) ہیں جو بیان کردہ کو اس کے اصل موضوع سے بدل دیتے ہیں (اور دوسروں کو) کہتے ہیں اگر تمہیں یہ (حکم جو انہیں پسند ہو وہ) دیا جائے تو اسے اختیار کر لینا اور اگر تمہیں یہ (مخصوص حکم) نہ دیا جائے تو اس سے ہوشیار رہنا، اور اگر کوئی اپنے فتنے سے (ہماری ذات) اَللہ کو رد کرنے کا ارادہ کرے (تو) آپ (صل اَللہ علیک وسلم) (ہماری ذات) اَللہ کی طرف سے اس کی (شفاعت کروانے میں) کسی چیز کا اختیار نہیں رکھتے، وہ یہی (ھاد) ہیں جو (ہماری ذات) اَللہ کو اپنے پاکیزہ قلوب سے جواب نہیں دیتے ان کے لئے دنیا میں (کفر کی) ذلّت ہے اور انہی کے لئے آخرت میں بڑا عذاب ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%