وَلَقَدۡ
صَدَقَكُمُ
ٱللَّهُ
وَعۡدَهُۥٓ
إِذۡ
تَحُسُّونَهُم
بِإِذۡنِهِۦۖ
حَتَّىٰٓ
إِذَا
فَشِلۡتُمۡ
وَتَنَٰزَعۡتُمۡ
فِي
ٱلۡأَمۡرِ
وَعَصَيۡتُم
مِّنۢ
بَعۡدِ
مَآ
أَرَىٰكُم
مَّا
تُحِبُّونَۚ
مِنكُم
مَّن
يُرِيدُ
ٱلدُّنۡيَا
وَمِنكُم
مَّن
يُرِيدُ
ٱلۡأٓخِرَةَۚ
ثُمَّ
صَرَفَكُمۡ
عَنۡهُمۡ
لِيَبۡتَلِيَكُمۡۖ
وَلَقَدۡ
عَفَا
عَنكُمۡۗ
وَٱللَّهُ
ذُو
فَضۡلٍ
عَلَى
ٱلۡمُؤۡمِنِينَ
١٥٢

اور بیشک (ہماری ذات) اللہ نے تمہیں اپنا وعدہ سچ کر دکھایا جب تم اس کے حکم سے انہیں قتل کر رہے تھے ، یہاں تک کہ تم نے بزدلی کی اور (ہمارے حبیب صل اَللہ علیہ وسلم کے) حکم کے بارے میں متنازعہ ہو گئے اور تم نے اس کے بعد (ان صل اَللہ علیہ وسلم کی) نافرمانی کی جبکہ (ہماری ذات) اللہ نے تمہیں وہ (فتح) دکھا دی تھی جو تم چاہتے تھے ، تم میں سے کوئی دنیا کا خواہش مند تھا اور تم ہی میں سے کوئی آخرت کا طلب گار تھا ، پھر ہم نے تمہیں ان سے (مغلوب کر کے) پھیر دیا تاکہ ہم تمہیں آزمائیں ، (بعد ازاں) ہم نے آپ لوگوں کو معاف کر دیا ، اور اللہ مومنین پر بڑا فضل فرمانے والی ذات ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%