جب منافق لوگ آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ یقیناً اَللہ کے رسول ہیں۔ اور (ہماری ذات) اَللہ کو علم ہے کہ آپ (صل اَللہ علیک وسلم) واقعی اس ذات کے رسول ہیں، مگر (ہماری ذات) اَللہ نے مشاہدہ فرمایا ہے (کہ) بیشک منافق لوگ قطعی طور پر جھوٹے ہیں