وَإِذَا
رَأَوۡاْ
تِجَٰرَةً
أَوۡ
لَهۡوًا
ٱنفَضُّوٓاْ
إِلَيۡهَا
وَتَرَكُوكَ
قَآئِمٗاۚ
قُلۡ
مَا
عِندَ
ٱللَّهِ
خَيۡرٞ
مِّنَ
ٱللَّهۡوِ
وَمِنَ
ٱلتِّجَٰرَةِۚ
وَٱللَّهُ
خَيۡرُ
ٱلرَّٰزِقِينَ
١١

اور جب تجارت یا دُنیاداری دیکھی تو اس کی طرف بکھر گئے اور آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کو (منبر شریف پر) کھڑا ہوا چھوڑ دیا۔ آپ (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، اَللہ کے ہاں جو کچھ ہے اس دُنیاداری سے اور اس تجارت سے بہت بہتر ہے۔ اور اَللہ خیر کا رزق دینے والی ذات ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%