وَقَالَ
رَجُلٞ
مُّؤۡمِنٞ
مِّنۡ
ءَالِ
فِرۡعَوۡنَ
يَكۡتُمُ
إِيمَٰنَهُۥٓ
أَتَقۡتُلُونَ
رَجُلًا
أَن
يَقُولَ
رَبِّيَ
ٱللَّهُ
وَقَدۡ
جَآءَكُم
بِٱلۡبَيِّنَٰتِ
مِن
رَّبِّكُمۡۖ
وَإِن
يَكُ
كَٰذِبٗا
فَعَلَيۡهِ
كَذِبُهُۥۖ
وَإِن
يَكُ
صَادِقٗا
يُصِبۡكُم
بَعۡضُ
ٱلَّذِي
يَعِدُكُمۡۖ
إِنَّ
ٱللَّهَ
لَا
يَهۡدِي
مَنۡ
هُوَ
مُسۡرِفٞ
كَذَّابٞ
٢٨

اور فرعون کے خاندان میں سے ایک مومن شخص جس نے اپنا ایمان چُھپا رکھا تھا، کہنے لگا کیا تم ایک شخص کو اس لیے قتل کر دو گے کہ وہ کہتا ہے میرا رب اَللہ ہے!، اور (حالانکہ) وہ تم لوگوں کے پاس تمہارے رب کی طرف سے واضح نشانیوں کے ساتھ آیا ہے، اور اگر (بالفرض) وہ جھوٹا ہو تو اس کا جھوٹ اسی پر ہے، اور اگر وہ سچا ہے تو تم لوگوں سے جس مصیبت (عذاب) کا وہ وعدہ کرتا ہے اس میں سے کچھ تو تم لوگوں پر پڑے گی، بیشک اَللہ اس شخص کو ہدایت فرمانے والی ذات نہیں ہے جو کوئی حد سے گزرنے والا سراسر جھوٹا ہو(تفسير)
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%