وَإِذۡ
قَالَ
رَبُّكَ
لِلۡمَلَٰٓئِكَةِ
إِنِّي
خَٰلِقُۢ
بَشَرٗا
مِّن
صَلۡصَٰلٖ
مِّنۡ
حَمَإٖ
مَّسۡنُونٖ
٢٨

اور جیساکہ آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کو مرتبہ کمال تک پہنچانے والی (ہماری) ذات نے ملائکہ سے فرمایا، بیشک میں بشریت کو سوکھے ہوئے گارے میں سے کھنکھنانے والی خُشک مٹی سے خلق فرما رہا ہوں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%