۞ وَقَيَّضۡنَا
لَهُمۡ
قُرَنَآءَ
فَزَيَّنُواْ
لَهُم
مَّا
بَيۡنَ
أَيۡدِيهِمۡ
وَمَا
خَلۡفَهُمۡ
وَحَقَّ
عَلَيۡهِمُ
ٱلۡقَوۡلُ
فِيٓ
أُمَمٖ
قَدۡ
خَلَتۡ
مِن
قَبۡلِهِم
مِّنَ
ٱلۡجِنِّ
وَٱلۡإِنسِۖ
إِنَّهُمۡ
كَانُواْ
خَٰسِرِينَ
٢٥

اور (ان کے شرک اور کفر کے باعث) ہم نے اُن کے لئے ساتھ رہنے والے (شیاطین) مقرر فرما دیئے، سو انہوں نے اُن کے لئے وہ (تمام بُرے اعمال) خوش نما کر دکھائے جو اُن کے زمانوں کے مابین تھے اور اُن کے پیچھے آنے والے تھے اور اُن پر (وہی) فرمانِ (عذاب) ثابت ہو گیا جو اُن گروہوں کے بارے میں صادر ہو چکا تھا جو جِنّ (مخفی طور پر) اور اِنس (ظاہری طور پر معاشراتی نظام رکھنے والوں) میں سے (مشرک و کافر) اُن سے پہلے گزر چکے تھے، بیشک وہ سب خسارہ پانے والے تھے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%