وَقَالَ
ٱلَّذِينَ
كَفَرُواْ
رَبَّنَآ
أَرِنَا
ٱلَّذَيۡنِ
أَضَلَّانَا
مِنَ
ٱلۡجِنِّ
وَٱلۡإِنسِ
نَجۡعَلۡهُمَا
تَحۡتَ
أَقۡدَامِنَا
لِيَكُونَا
مِنَ
ٱلۡأَسۡفَلِينَ
٢٩

اور وہ سب جو (ہماری ذات کا) انکار کرنے والے ہیں (آخرت میں) کہیں گے ہمارے رب ہمیں جِنّ (مخفی طور پر) اور اِنس (ظاہری طور پر معاشراتی نظام رکھنے والوں) میں سے وہ (مشرک و کافر) دکھا دیں جنہوں نے ہمیں گمراہ کیا تھا ہم ان دونوں کو اپنے قدموں تلے (روند) دیں تاکہ وہ سب سے زیادہ حقیر ہو جائیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%