وَمَنۡ
أَظۡلَمُ
مِمَّنِ
ٱفۡتَرَىٰ
عَلَى
ٱللَّهِ
كَذِبًا
أَوۡ
قَالَ
أُوحِيَ
إِلَيَّ
وَلَمۡ
يُوحَ
إِلَيۡهِ
شَيۡءٞ
وَمَن
قَالَ
سَأُنزِلُ
مِثۡلَ
مَآ
أَنزَلَ
ٱللَّهُۗ
وَلَوۡ
تَرَىٰٓ
إِذِ
ٱلظَّٰلِمُونَ
فِي
غَمَرَٰتِ
ٱلۡمَوۡتِ
وَٱلۡمَلَٰٓئِكَةُ
بَاسِطُوٓاْ
أَيۡدِيهِمۡ
أَخۡرِجُوٓاْ
أَنفُسَكُمُۖ
ٱلۡيَوۡمَ
تُجۡزَوۡنَ
عَذَابَ
ٱلۡهُونِ
بِمَا
كُنتُمۡ
تَقُولُونَ
عَلَى
ٱللَّهِ
غَيۡرَ
ٱلۡحَقِّ
وَكُنتُمۡ
عَنۡ
ءَايَٰتِهِۦ
تَسۡتَكۡبِرُونَ
٩٣

اور اس سے بڑھ کر (جہالت کے) اندھیروں میں کون ہو سکتا ہے جو (ہماری ذات) اَللہ پر جھوٹا بہتان باندھے یا (نبوت کا جھوٹا دعوٰی کرتے ہوئے یہ) کہے کہ میری طرف وحی کی گئی ہے اور جبکہ اس کی طرف کوئی شے بھی وحی نہ کی گئی ہو اور کون ہے جو (الوہیت کا جھوٹا دعوٰیدار ہو) کہے کہ میں بلکل ایسی (آیت) نازل کروں گا جیسی اَللہ نے نازل کی ہے؟ اور اگر آپ (صل اَللہ علیک وسلم) ظالموں کی اذیتوں بھری موت دیکھ لیں اور (جب) فرشتے اپنے ہاتھ (انکی طرف) دراز کرتے ہیں (اور کہتے ہیں تم سے اَللہ کی امانت واپس لی جاتی ہے) تم اپنے نفسوں کو آج نکال دو تمہیں یہ سزا (اور) ذلت بھرا عذاب ہے کیونکہ تم لوگ اَللہ پر ناحق باتیں کیا کرتے تھے اور تم اس ذات کی آیات پر تکبر کرتے رہے ہو
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%