أَلَمۡ
تَرَ
إِلَى
ٱلَّذِينَ
أُوتُواْ
نَصِيبٗا
مِّنَ
ٱلۡكِتَٰبِ
يَشۡتَرُونَ
ٱلضَّلَٰلَةَ
وَيُرِيدُونَ
أَن
تَضِلُّواْ
ٱلسَّبِيلَ
٤٤

کیا آپ (صل اَللہ علیک وسلم) نے اُن لوگوں کو نہیں دیکھا کہ جنہیں شریعت میں سے (علم) نصیب فرمایا گیا (لیکن) وہ گمراہی کا سودا کرتے ہیں اور وہ لوگ ارادہ رکھتے ہیں کہ آپ لوگ بھی راہ راست پر نہ رہیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%