يَٰٓأَيُّهَا
ٱلَّذِينَ
ءَامَنُواْ
ٱتَّقُواْ
ٱللَّهَ
وَلۡتَنظُرۡ
نَفۡسٞ
مَّا
قَدَّمَتۡ
لِغَدٖۖ
وَٱتَّقُواْ
ٱللَّهَۚ
إِنَّ
ٱللَّهَ
خَبِيرُۢ
بِمَا
تَعۡمَلُونَ
١٨

اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا، (ہماری ذات) اَللہ کا تقویٰ اختیار کئے رہیں اور آپ اپنے نفس (کے آئینے) کو بغور دیکھتے رہیں کہ کل (بروز قیامت بخشش) کے لئے کیا بھیج رہے ہیں، اور (ہماری ذات) اَللہ کا تقویٰ اختیار کئے رہیں، بیشک (ہماری ذات) اَللہ خوب واقف ہے جو اعمال آپ لوگ کرتے ہیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%