إِنَّ
رَبَّكُمُ
ٱللَّهُ
ٱلَّذِي
خَلَقَ
ٱلسَّمَٰوَٰتِ
وَٱلۡأَرۡضَ
فِي
سِتَّةِ
أَيَّامٖ
ثُمَّ
ٱسۡتَوَىٰ
عَلَى
ٱلۡعَرۡشِۖ
يُغۡشِي
ٱلَّيۡلَ
ٱلنَّهَارَ
يَطۡلُبُهُۥ
حَثِيثٗا
وَٱلشَّمۡسَ
وَٱلۡقَمَرَ
وَٱلنُّجُومَ
مُسَخَّرَٰتِۭ
بِأَمۡرِهِۦٓۗ
أَلَا
لَهُ
ٱلۡخَلۡقُ
وَٱلۡأَمۡرُۗ
تَبَارَكَ
ٱللَّهُ
رَبُّ
ٱلۡعَٰلَمِينَ
٥٤

بیشک تمہیں پالنے والی ہماری ذات اَللہ ہے ، جس نے (قدرت کے ذریعے) چھ ایام (مراحل) میں (ساتوں) آسمانوں اور زمین (کی مخلوقات) کو خلق فرمایا پھر عرش (نور کے مرکز) پر استواء (نظام الأمر کا إجراء) فرمایا، وہی (نظام) رات دن کا احاطہ کرتا ہے ہر ایک (دن) دوسرے کے تعاقب میں تیزی سے لگا رہتا ہے اور سورج اور چاند اور ستاروں کو اسی (نظام) الأمر کا پابند کیا گیا ہے، واضح رہے کہ ہماری ذات کا (نظامُ) الخلق اور (نظامُ) الأمر ہے ، اَللہ (اپنے اسم کے نور کی) برکت سے تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والی ذات ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%