يَٰٓأَيُّهَا
ٱلنَّبِيُّ
إِذَا
جَآءَكَ
ٱلۡمُؤۡمِنَٰتُ
يُبَايِعۡنَكَ
عَلَىٰٓ
أَن
لَّا
يُشۡرِكۡنَ
بِٱللَّهِ
شَيۡـٔٗا
وَلَا
يَسۡرِقۡنَ
وَلَا
يَزۡنِينَ
وَلَا
يَقۡتُلۡنَ
أَوۡلَٰدَهُنَّ
وَلَا
يَأۡتِينَ
بِبُهۡتَٰنٖ
يَفۡتَرِينَهُۥ
بَيۡنَ
أَيۡدِيهِنَّ
وَأَرۡجُلِهِنَّ
وَلَا
يَعۡصِينَكَ
فِي
مَعۡرُوفٖ
فَبَايِعۡهُنَّ
وَٱسۡتَغۡفِرۡ
لَهُنَّ
ٱللَّهَۚ
إِنَّ
ٱللَّهَ
غَفُورٞ
رَّحِيمٞ
١٢

اے (عظمت والے) نبی جب آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کے حضور ایمان یافتہ خواتین اس بات پر بیعت (سرِتسلیم خم) کرنے کے لئے پیش ہوں کہ وہ (ہماری ذات) اَللہ کے ساتھ کسی (مخلوق) شے کو شریک نہیں سمجھیں گی، اور نہ چوری کریں گی اور نہ ہی زناکاری (ادائے حق میں خیانت) کریں گی۔ اور نہ وہ اپنی اولاد کو قتل کریں گی اور نہ ہی کوئی ایسا بہتان گھڑیں گی جسے وہ اپنے ہاتھوں اور پاؤں کے درمیان خود تراش لاتی ہیں (کہ اپنے شوہر کو دھوکہ دیتے ہوئے کسی غیر کے بچے کو اپنے پیٹ سے جنا ہوا نہیں بتائیں گی)۔ اور کسی معروف (فیصلے) میں آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کی نافرمانی نہیں کریں گی۔ تو آپ (صل اَللہ علیک وسلم) ان خواتین سے بیعت لے لیں اور آپ (صل اَللہ علیک وسلم) ان خواتین کے لئے (ہماری ذات) اَللہ سے مغفرت (حالتوں کی تبدیلی) طلب کیجئے۔ بیشک اَللہ مغفرت (جسموں کی گندگی سے) نہایت درگزر فرمانے والی ذات ہے(تحقیق و تدبُر)
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%