اور آپ لوگوں میں سے (جو جنگوں کے نتیجے میں) غیر شادی شدہ ہو جائیں اور آپ لوگوں کے غلاموں اور کنیزوں میں سے جو باصلاحیت ہوں ان کا نکاح کر دیا کریں، اگر وہ (رزق میں) محتاج ہونگے اَللہ انہیں اپنے فضل سے صاحبانِ کشائش کر دینے والی ذات ہے ، اور اَللہ خوب کشادہ مکمل علم والی ذات ہے