قَالَ
أَلۡقُواْۖ
فَلَمَّآ
أَلۡقَوۡاْ
سَحَرُوٓاْ
أَعۡيُنَ
ٱلنَّاسِ
وَٱسۡتَرۡهَبُوهُمۡ
وَجَآءُو
بِسِحۡرٍ
عَظِيمٖ
١١٦

(موسٰی علیہ السلام نے) فرمایا تم ہی (پہلے) ڈال دو پھر جب انہوں نے (اپنی چیزیں زمین پر) ڈالیں تو لوگوں کی آنکھوں پر جادو ہوگیا اور انہیں خوفزدہ کر دیا اور وہ (لوگوں کی نظروں میں) بہت بڑے جادو کے ساتھ آئے تھے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%