أَمَّن
يُجِيبُ
ٱلۡمُضۡطَرَّ
إِذَا
دَعَاهُ
وَيَكۡشِفُ
ٱلسُّوٓءَ
وَيَجۡعَلُكُمۡ
خُلَفَآءَ
ٱلۡأَرۡضِۗ
أَءِلَٰهٞ
مَّعَ
ٱللَّهِۚ
قَلِيلٗا
مَّا
تَذَكَّرُونَ
٦٢

وہ کونسی ذات ہے جو مصیبت زدہ کو (اپنی قدرت سے) جواب دیتی ہے جب وہ اسے دعا کرتا ہے، اور وہ برائی کو دور فرماتی ہے اور وہ آپ لوگوں کو اس زمین کے (ایک کے بعد ایک آنے والے) جانشین بناتی رہتی ہے، کیا (ہماری ذات) اَللہ کے ساتھ کوئی (دوسرا) معبود ہے؟، تم لوگ بہت ہی کم نصیحت (یاددهانی) قبول کرنے والے ہو
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%