اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا، آپ لوگ ایسے لوگوں کی طرف (شفقت و صلہ رحمی سے میل جول کی نظر ڈالتے ہوئے) نہ پلٹو جن پر (ہماری ذات) اَللہ نے غضب کیا ہے، یقیناََ یہ لوگ آخرت سے اس طرح مایوس ہو چکے ہیں جیسے کافر قبر والوں سے مایوس ہو چکے ہیں (تحقیق و تدبُر)