وَٱتۡلُ
عَلَيۡهِمۡ
نَبَأَ
ٱلَّذِيٓ
ءَاتَيۡنَٰهُ
ءَايَٰتِنَا
فَٱنسَلَخَ
مِنۡهَا
فَأَتۡبَعَهُ
ٱلشَّيۡطَٰنُ
فَكَانَ
مِنَ
ٱلۡغَاوِينَ
١٧٥

اور آپ (صل اَللہ علیک وسلم) ان پر اس شخص کی خبر بھی تلاوت فرما دیجئے، جسے ہم نے اپنی آیات دیں پھر وہ ان (کی ہدایت) سے الگ ہو گیا اور شیطان (اسے ہدایت سے مزید گمراہ کرنے کے لئے) اس کے پیچھے لگا تو وہ گمراہوں میں سے ہو گیا
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%