يَٰٓأَيُّهَا
ٱلَّذِينَ
ءَامَنُوٓاْ
إِذَا
نَكَحۡتُمُ
ٱلۡمُؤۡمِنَٰتِ
ثُمَّ
طَلَّقۡتُمُوهُنَّ
مِن
قَبۡلِ
أَن
تَمَسُّوهُنَّ
فَمَا
لَكُمۡ
عَلَيۡهِنَّ
مِنۡ
عِدَّةٖ
تَعۡتَدُّونَهَاۖ
فَمَتِّعُوهُنَّ
وَسَرِّحُوهُنَّ
سَرَاحٗا
جَمِيلٗا
٤٩

اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا، جب آپ لوگ مومن خواتین سے (عقدِ) نکاح کریں پھر انہیں چھونے سے پہلے ہی طلاق دے دیں تو آپ لوگوں پر ان کی عدت (لازمی) نہیں ہے کہ آپ اسے پورا کروائیں، پس انہیں کچھ مال و متاع دے کر خوش اسلوبی سے رخصت کر دیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%