وَقَالَ
ٱلَّذِينَ
كَفَرُواْ
لِرُسُلِهِمۡ
لَنُخۡرِجَنَّكُم
مِّنۡ
أَرۡضِنَآ
أَوۡ
لَتَعُودُنَّ
فِي
مِلَّتِنَاۖ
فَأَوۡحَىٰٓ
إِلَيۡهِمۡ
رَبُّهُمۡ
لَنُهۡلِكَنَّ
ٱلظَّٰلِمِينَ
١٣

اور وہ (ہماری ذات کا) انکار کرنے والے اپنے پیغمبروں سے کہنے لگے ہم بہرصورت آپ لوگوں کو اپنی زمین (مُلک) سے نکال دیں گے یا آپ لوگوں کو ہماری ملت (عقیدے) میں پلٹ آنا ہوگا ! تو ان کے پروردگار (ہم) نے (ان پیغمبروں کی طرف) وحی فرمائی کہ ان ظالموں کو ہم ضرور ہلاک کر دیں گے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%