بیشک (ہماری ذات) اَللہ نے آپ لوگوں کو حکم فرمایا ہے کہ امانتیں اُنہیں ہی دیں جو ان کے أهل ہوں اور جب آپ لوگ (دوسرے) لوگوں کے درمیان فیصلے کیا کریں تو عدل (انصاف) کے ساتھ کریں ، بیشک (ہماری ذات) اَللہ آپ لوگوں کو اس (نصیحت) سے بہترین وعظ فرمائے ، بیشک اَللہ همیشه سے خوب سننے اور دیکھنے والی ذات ہے