يَٰٓأَيُّهَا
ٱلَّذِينَ
ءَامَنُوٓاْ
ءَامِنُواْ
بِٱللَّهِ
وَرَسُولِهِۦ
وَٱلۡكِتَٰبِ
ٱلَّذِي
نَزَّلَ
عَلَىٰ
رَسُولِهِۦ
وَٱلۡكِتَٰبِ
ٱلَّذِيٓ
أَنزَلَ
مِن
قَبۡلُۚ
وَمَن
يَكۡفُرۡ
بِٱللَّهِ
وَمَلَٰٓئِكَتِهِۦ
وَكُتُبِهِۦ
وَرُسُلِهِۦ
وَٱلۡيَوۡمِ
ٱلۡأٓخِرِ
فَقَدۡ
ضَلَّ
ضَلَٰلَۢا
بَعِيدًا
١٣٦

اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا ، تسلیم کریں (اسم) اَللہ کو (اپنی جانوں میں)، اور ہمارے رسول (صل اَللہ علیہ وسلم) کو، اور ہمارے رسول (صل اَللہ علیہ وسلم) پر نازل کرده شریعت (مُطہرہ) کو، اور جو شریعت ہم نے اس (شریعت) سے پہلے نازل فرمائی اور جو کوئی (اسم) اَللہ کا اور ہمارے ملائکہ اور ہماری (نازل کردہ) شریعتوں کا اور ہمارے رسولوں اور آخری دن کا منکر ہو تو یقیناََ وہ (ہمارے نظامِ شریعت سے) بہت دور انتہائی ذلت والی گمراہی میں بھٹک گیا
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%