اور وہ (ہماری ذات کا) انکار کرنے والے (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ ہونے والوں سے کہتے ہیں کہ ہمارے راستے کی پیروی کرو اور ہم آپ لوگوں کی خطاؤں (کے بوجھ) کو اُٹھا لیں گے، حلانکہ وہ ان کی خطاؤں میں سے کسی شے کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتے بیشک وہ (کافر) قطعی طور پر جھوٹے ہیں