اور جیساکہ موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنی قوم سے فرمایا، اے میری قوم! آپ لوگ مجھے اذیت کیوں دیتے ہو؟ اور حالٖانکہ آپ لوگ خوب جانتے ہو کہ میں آپ لوگوں کی طرف اَللہ کا پیغمبر ہوں، پھر جب وہ (حق سے) کج روی (روگردانی) کرنے لگے تو (ہماری ذات) اَللہ نے ان کے قلوب کو (مزید) ٹیڑھا (بھٹکا ہوا) کر دیا، اور اَللہ نافرمان قوم کو ہدایت دینے والی ذات نہیں ہے