ٱلطَّلَٰقُ
مَرَّتَانِۖ
فَإِمۡسَاكُۢ
بِمَعۡرُوفٍ
أَوۡ
تَسۡرِيحُۢ
بِإِحۡسَٰنٖۗ
وَلَا
يَحِلُّ
لَكُمۡ
أَن
تَأۡخُذُواْ
مِمَّآ
ءَاتَيۡتُمُوهُنَّ
شَيۡـًٔا
إِلَّآ
أَن
يَخَافَآ
أَلَّا
يُقِيمَا
حُدُودَ
ٱللَّهِۖ
فَإِنۡ
خِفۡتُمۡ
أَلَّا
يُقِيمَا
حُدُودَ
ٱللَّهِ
فَلَا
جُنَاحَ
عَلَيۡهِمَا
فِيمَا
ٱفۡتَدَتۡ
بِهِۦۗ
تِلۡكَ
حُدُودُ
ٱللَّهِ
فَلَا
تَعۡتَدُوهَاۚ
وَمَن
يَتَعَدَّ
حُدُودَ
ٱللَّهِ
فَأُوْلَٰٓئِكَ
هُمُ
ٱلظَّٰلِمُونَ
٢٢٩

طلاق دو بار ہے پھر یا تو (عدت پوری ہونے کے درمیان) اچھے طریقے سے (زوجیت میں) روک لیں یا انتہائی بھلائی کے ساتھ چھوڑ دیں اور آپ لوگوں کو اجازت نہیں کہ جو چیزیں بھی آپ لوگ انہیں (حق زوجیت میں) دے چکے ہوں ان میں سے کچھ بھی واپس لیں علاوہ اس خوف سے کہ (ہماری ذات) اَللہ کی مقرر کردہ (شرعی) حدود کو قائم رکھ سکیں، پس (ہماری ذات) اَللہ کی مقرر کردہ حدود کو قائم رکھنے میں خوف میں رہیں، (اور) بدل دے کر اس (تکلیف دہ بندھن) سے آزادی حاصل کر لیں تو دونوں پر کچھ گناہ نہیں ہوگا یہ (ہماری ذات) اَللہ کی (مقرر کردہ شرعی) حدود ہیں پس آپ لوگ اس (حد) سے آگے نہ بڑھیں اور جو کوئی (ہماری ذات) اَللہ کی (شرعی) حدود سے تجاوز کرتے ہیں وہی لوگ ظلم کرنے والے ہیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%