أُذِنَ
لِلَّذِينَ
يُقَٰتَلُونَ
بِأَنَّهُمۡ
ظُلِمُواْۚ
وَإِنَّ
ٱللَّهَ
عَلَىٰ
نَصۡرِهِمۡ
لَقَدِيرٌ
٣٩

اجازت ان لوگوں کو دی گئی ہے جن کے خلاف لڑائی (مُسلط) ہو رہی ہے کیونکہ ان پر ظلم ہوا ہے ، اور بیشک اَللہ ان (مظلوموں) کو فتح یاب کر دینے پر قدرت والی ذات ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%