قَالَ
عِفۡرِيتٞ
مِّنَ
ٱلۡجِنِّ
أَنَا۠
ءَاتِيكَ
بِهِۦ
قَبۡلَ
أَن
تَقُومَ
مِن
مَّقَامِكَۖ
وَإِنِّي
عَلَيۡهِ
لَقَوِيٌّ
أَمِينٞ
٣٩

جنوں میں سے ایک عفریت نے عرض کی اس سے پہلے کہ آپ اپنے مقام سے اُٹھیں اس (تخت) کو میں آپ کی بارگاہ میں پیش کر دیتا ہوں اور بیشک میں اس (عمل کے کرنے) پر انتہائی مضبوط امانت دار ہوں(تفسير)
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%