۞ إِنَّ
ٱللَّهَ
ٱصۡطَفَىٰٓ
ءَادَمَ
وَنُوحٗا
وَءَالَ
إِبۡرَٰهِيمَ
وَءَالَ
عِمۡرَٰنَ
عَلَى
ٱلۡعَٰلَمِينَ
٣٣

بیشک (ہماری ذات) اَللہ نے (ساری بشریت کو اکٹھا خلق فرمایا پھر ان میں سے) آدم کو منتخب فرما لیا اور (پھر اس ظہور کے تسلسل کو جاری رکھنے کے لئے) نوحا کو اور اولادِ ابراهیم اور اولادِ عمران (علیهم السلام) کو (معزز کیا مختلف) زمانوں پر 
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%