وَلَقَدۡ
أَرۡسَلۡنَا
نُوحًا
إِلَىٰ
قَوۡمِهِۦ
فَقَالَ
يَٰقَوۡمِ
ٱعۡبُدُواْ
ٱللَّهَ
مَا
لَكُم
مِّنۡ
إِلَٰهٍ
غَيۡرُهُۥٓۚ
أَفَلَا
تَتَّقُونَ
٢٣

اور یقیناََ ہم نے نوح (علیہ السلام) کو ان کی قوم کی طرف بھیجا، سو انہوں نے فرمایا اے میری قوم اَللہ کی عبادت کرو اس کے سواء تمہارا کوئی معبود نہیں ہے (اور) تم لوگ ڈرتے کیوں نہیں ہو ؟
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%