وَإِذۡ
غَدَوۡتَ
مِنۡ
أَهۡلِكَ
تُبَوِّئُ
ٱلۡمُؤۡمِنِينَ
مَقَٰعِدَ
لِلۡقِتَالِۗ
وَٱللَّهُ
سَمِيعٌ
عَلِيمٌ
١٢١

اور (وہ وقت) جب آپ (صل اَللہ علیک وسلم) صبح سویرے اپنے درِ دولت سے تشریف لے گئے (اور) مؤمنوں کو جِہاد کے لئے مورچوں پر ٹھہرا رہے تھے اور اَللہ خوب سننے اور مکمل علم والی ذات ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%