وَٱلَّذِينَ
يُتَوَفَّوۡنَ
مِنكُمۡ
وَيَذَرُونَ
أَزۡوَٰجٗا
يَتَرَبَّصۡنَ
بِأَنفُسِهِنَّ
أَرۡبَعَةَ
أَشۡهُرٖ
وَعَشۡرٗاۖ
فَإِذَا
بَلَغۡنَ
أَجَلَهُنَّ
فَلَا
جُنَاحَ
عَلَيۡكُمۡ
فِيمَا
فَعَلۡنَ
فِيٓ
أَنفُسِهِنَّ
بِٱلۡمَعۡرُوفِۗ
وَٱللَّهُ
بِمَا
تَعۡمَلُونَ
خَبِيرٞ
٢٣٤

اور آپ لوگوں میں سے جو فوت ہو جائیں اور بیوہ چھوڑ جائیں تو وہ (بیوہ) خود کو چار ماہ اور (چاند کی) دس منزلیں انتظار میں روکے رکھیں، پھر جب وہ اپنی عدت (پوری ہونے) کو آ پہنچے تو پھر جو کچھ وہ (بیوہ) شرعی دستور کے مطابق اپنے حق میں (فیصلہ) کرنا چاہیں تو اس معاملے میں آپ لوگوں سے کوئی مؤاخذہ نہیں اور (ہماری ذات) اَللہ  آپ لوگوں کے اعمال سے خوب واقف ہے  (تفسير)
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%