يَٰٓأَيُّهَا
ٱلَّذِينَ
ءَامَنُواْ
ٱسۡتَعِينُواْ
بِٱلصَّبۡرِ
وَٱلصَّلَوٰةِۚ
إِنَّ
ٱللَّهَ
مَعَ
ٱلصَّٰبِرِينَ
١٥٣

اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا، آپ لوگ صبر کے ساتھ اور نماز (تعلق نورانی) میں (نفس کی حالتوں کو سدھارنے کی) مدد مانگیں، بیشک (ہماری ذات) اللہ (نور کی معیّت سے) صبر والوں کے ساتھ ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%