جنہیں ہم نے (پچھلی) شریعت دی جب وہ اُس کو تلاوت کرتے ہیں جیسے حقیقت میں (بغیر ردو بدل) تلاوت کرنا چاہیئے تو وہ اس (شریعت محمدی صل اللہ علیہ وسلم) پر بھی ایمان لے آتے ہیں اور جو اس (شریعت محمدی صل اَللہ علیہ وسلم) کا انکار کریں (بالآخر) وہی گھاٹے والے ہیں