وَلَقَدۡ
ءَاتَيۡنَا
مُوسَىٰ
وَهَٰرُونَ
ٱلۡفُرۡقَانَ
وَضِيَآءٗ
وَذِكۡرٗا
لِّلۡمُتَّقِينَ
٤٨

اور یقیناََ ہم ہی نے موسٰی اور ہارون (علیہما السلام) کو (حق و باطل میں) فرق کرنے والی اور (سراپا) روشنی اور پرہیزگاروں کے لئے نصیحت (پر مبنی شریعت) دی
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%