أُوْلَٰٓئِكَ
ٱلَّذِينَ
حَقَّ
عَلَيۡهِمُ
ٱلۡقَوۡلُ
فِيٓ
أُمَمٖ
قَدۡ
خَلَتۡ
مِن
قَبۡلِهِم
مِّنَ
ٱلۡجِنِّ
وَٱلۡإِنسِۖ
إِنَّهُمۡ
كَانُواْ
خَٰسِرِينَ
١٨

یہ وہی سب لوگ ہیں جن پر فرمان (عذاب) ثابت ہو گیا جو اُن گروہوں کے بارے میں صادر ہو چکا تھا جو جِنّ (مخفی طور پر) اور اِنس (ظاہری طور پر معاشراتی نظام رکھنے والوں) میں سے (مشرک و کافر) اُن سے پہلے گزر چکے تھے، بیشک وہ سب خسارہ پانے والے تھے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%