إِذۡ
أَنتُم
بِٱلۡعُدۡوَةِ
ٱلدُّنۡيَا
وَهُم
بِٱلۡعُدۡوَةِ
ٱلۡقُصۡوَىٰ
وَٱلرَّكۡبُ
أَسۡفَلَ
مِنكُمۡۚ
وَلَوۡ
تَوَاعَدتُّمۡ
لَٱخۡتَلَفۡتُمۡ
فِي
ٱلۡمِيعَٰدِ
وَلَٰكِن
لِّيَقۡضِيَ
ٱللَّهُ
أَمۡرٗا
كَانَ
مَفۡعُولٗا
لِّيَهۡلِكَ
مَنۡ
هَلَكَ
عَنۢ
بَيِّنَةٖ
وَيَحۡيَىٰ
مَنۡ
حَيَّ
عَنۢ
بَيِّنَةٖۗ
وَإِنَّ
ٱللَّهَ
لَسَمِيعٌ
عَلِيمٌ
٤٢

(وہ وقت) جیسا کہ آپ لوگ (مدینہ سے) قریب والی (پہاڑی کے ساتھ والی) جگہ پر تھے اور وہ (کُفار مدینہ سے) دور والی (پہاڑی کے ساتھ والی) جگہ پر اور (تجارتی) قافلہ آپ لوگوں سے نیچے (کی طرف) تھا اور اگر آپ لوگ (وقت پر پہنچنے کا) کوئی عہد کر لیتے تو اس عہد کی میعاد میں آپ لوگوں سے ضرور اختلاف ہو جاتا لیکن (ہماری ذات) اَللہ نے امر (قدرت) سے مقدر کے ہونے کو پورا فرمایا جو ہلاک ہونے والا تھا اسے واضح دلیل سے ضرور ہلاک کر دیا گیا اور جسے زندگی بخشنی تھی اسے واضح دلیل سے ضرور زندگی بخش دی گئی اور بیشک اَللہ خوب زیادہ سننے مکمل علم والی ذات ہے1
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%