يَٰبَنِيٓ
ءَادَمَ
قَدۡ
أَنزَلۡنَا
عَلَيۡكُمۡ
لِبَاسٗا
يُوَٰرِي
سَوۡءَٰتِكُمۡ
وَرِيشٗاۖ
وَلِبَاسُ
ٱلتَّقۡوَىٰ
ذَٰلِكَ
خَيۡرٞۚ
ذَٰلِكَ
مِنۡ
ءَايَٰتِ
ٱللَّهِ
لَعَلَّهُمۡ
يَذَّكَّرُونَ
٢٦

اے اولادِ آدم بیشک ہم نے آپ لوگوں پر (ایسا) لباس اتارا ہے جو آپ لوگوں کی شرم گاہوں کو چھپائے اور زینت بخشے اور (اس ظاہری لباس کے ساتھ تزکیہ نفس بھی اتارا ہے تاکہ آپ لوگ نفس کے حصار کی اصل حالت نور حقیقی کی طرف پلٹ جائیں اور) تقوٰی کا وہی لباس بہتر ہے ۔ یہ (ظاهر و باطن کے حصار سب)(ہماری ذات) اَللہ کی آیات میں سے ہیں تاکہ وہ (جو شیطان کے بہکاوے میں آ چُکے ہیں) نصیحت قبول کریں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%