وَلِلَّهِ
ٱلۡأَسۡمَآءُ
ٱلۡحُسۡنَىٰ
فَٱدۡعُوهُ
بِهَاۖ
وَذَرُواْ
ٱلَّذِينَ
يُلۡحِدُونَ
فِيٓ
أَسۡمَٰٓئِهِۦۚ
سَيُجۡزَوۡنَ
مَا
كَانُواْ
يَعۡمَلُونَ
١٨٠

اور "للہ" ہماری ذات کے لئے بہترین اسماء ہیں پس اس ذات کو انہی کے ساتھ دعا کریں اور ایسے لوگوں کو چھوڑ دیں جو ہمارے اسماء میں حق سے انحراف کرتے ہیں، عنقریب انہیں ان (غفلت بھرے) اعمال کی سزا دی جائے گی جن کا وہ ہمیشہ ارتکاب کرتے ہیں(تفسير)
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%