وَٱلَّذِينَ
ٱسۡتَجَابُواْ
لِرَبِّهِمۡ
وَأَقَامُواْ
ٱلصَّلَوٰةَ
وَأَمۡرُهُمۡ
شُورَىٰ
بَيۡنَهُمۡ
وَمِمَّا
رَزَقۡنَٰهُمۡ
يُنفِقُونَ
٣٨

اور وہ سب جو اپنے رب کا (ہمارا) فرمان قبول کرتے ہیں اور نمازیں (باہمی تعلقات) قائم رکھتے ہیں اور جن لوگوں کا فیصلہ آپس میں مشورہ سے ہوتا ہے اور جو رزق ہم اُنہیں دیں (ہماری ہی رضا کی خاطر ) خرچ کرنے والے ہیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%