وَجَعَلُواْ
بَيۡنَهُۥ
وَبَيۡنَ
ٱلۡجِنَّةِ
نَسَبٗاۚ
وَلَقَدۡ
عَلِمَتِ
ٱلۡجِنَّةُ
إِنَّهُمۡ
لَمُحۡضَرُونَ
١٥٨

اور انہوں نے تو ہماری ذات اور جِنّات کے درمیان بھی (مَن گھڑت) نسبی رشتہ مقرر کر رکھا ہے، اور یقیناََ جِنّات کو تو علم ہو چکا ہے بیشک وہ بھی (ہماری بارگاہ اقدس میں زیرِ حراست) ضرور پیش کئے جانے والے ہیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%