(نظامِ) الحمد سارے آسمانوں اور زمین کو فِطر فرمانے والی ذات "اَللہ" کے لئے ہے، اس ذات نے ان ملائکہ کو دوسری اور تیسری اور چوتھی " أَجْنِحَةٍۢ " (مخصوص قدرتوں اور طاقتوں کے اضافے) سے خاص پیغام رساں بنایا ہے، یہ ذات اس خلقّت میں جو چاہے اضافہ فرماتی رہتی ہے، بیشک اَللہ ہر شے پر قدرت والی ذات ہے (تفسير)