یقیناً صفا اور مروہ (ہماری ذات) اَللہ کی (واضح کردہ) نشانیوں میں سے ہیں چنانچہ جو کوئی ہمارے اس (مقرر کردہ) گھر (مناسک) حج یا عمرہ کرے ان دونوں کے چکر لگائے تو اس پر کوئی گناہ نہیں ہے اور جو کوئی بھلائی کے لئے اچھائی کرے تو بیشک اَللہ اس کی قدر فرمائے (جوکہ) مکمل علم والی ذات ہے