وَجَٰهِدُواْ
فِي
ٱللَّهِ
حَقَّ
جِهَادِهِۦۚ
هُوَ
ٱجۡتَبَىٰكُمۡ
وَمَا
جَعَلَ
عَلَيۡكُمۡ
فِي
ٱلدِّينِ
مِنۡ
حَرَجٖۚ
مِّلَّةَ
أَبِيكُمۡ
إِبۡرَٰهِيمَۚ
هُوَ
سَمَّىٰكُمُ
ٱلۡمُسۡلِمِينَ
مِن
قَبۡلُ
وَفِي
هَٰذَا
لِيَكُونَ
ٱلرَّسُولُ
شَهِيدًا
عَلَيۡكُمۡ
وَتَكُونُواْ
شُهَدَآءَ
عَلَى
ٱلنَّاسِۚ
فَأَقِيمُواْ
ٱلصَّلَوٰةَ
وَءَاتُواْ
ٱلزَّكَوٰةَ
وَٱعۡتَصِمُواْ
بِٱللَّهِ
هُوَ
مَوۡلَىٰكُمۡۖ
فَنِعۡمَ
ٱلۡمَوۡلَىٰ
وَنِعۡمَ
ٱلنَّصِيرُ
٧٨

اور اَللہ (کی راہ) میں جَدوجہد کرتے رہیں (اور جب جِہاد کا حکم ہو تو) ہمارے حق کا جِہاد کریں، " ھو " ہماری ذات نے آپ لوگوں کو (تکریم انسانیت کے لئے) منتخب فرمایا ہے ، اور آپ لوگوں پر دین میں کوئی تنگی نہیں رکھی گئی ہے ، یہ آپ لوگوں کے ابو ابراھیم (علیہ السلام) کی مِلت ہے ، اس (شریعت کے نزول) سے پہلے اسی نے آپ لوگوں کو مسلمان منسوب فرمایا تھا ، اور اس (شریعت) میں بھی تاکہ یہ رسول (مکرم محمد صل اَللہ علیہ وسلم) آپ سب پر گواہ کر دیں اور آپ سب بھی (قیامت تک آنے والے) لوگوں پر گواہ ہو جائیں ، پس نماز (تعلق) کو (یکسوئی کے ساتھ) قائم کریں اور زکاة دیتے رہیں اور (ہماری ذات) اَللہ ہی کو (اپنے ہر تعلق کا) مرکز رکھیں " ھو" ہماری ذات ہی آپ لوگوں کی (قدرت سے) نگہبانی کرنے والی بہترین مُسبب اور مددگار ذات ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%