وَضَرَبَ
ٱللَّهُ
مَثَلٗا
قَرۡيَةٗ
كَانَتۡ
ءَامِنَةٗ
مُّطۡمَئِنَّةٗ
يَأۡتِيهَا
رِزۡقُهَا
رَغَدٗا
مِّن
كُلِّ
مَكَانٖ
فَكَفَرَتۡ
بِأَنۡعُمِ
ٱللَّهِ
فَأَذَٰقَهَا
ٱللَّهُ
لِبَاسَ
ٱلۡجُوعِ
وَٱلۡخَوۡفِ
بِمَا
كَانُواْ
يَصۡنَعُونَ
١١٢

اور (ہماری ذات) اَللہ نے ایک ایسی بستی کی مثال فرمائی ہے جو نہایت امن اور اطمینان والی تھی اس کے پاس ہر جگہ سے اس کا رزق بکثرت آتا تھا ، پھر (ہماری ذات) اَللہ کی نعمتوں کی ناشکری کر دی تو (ہماری ذات) اَللہ نے اسے بھوک اور خوف کے لباس (اس کی پکڑ) کا ذائقہ دیا ان (اعمال) کی وجہ سے جو وہ گھڑا کرتے تھے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%