قَالَ
لَا
تَثۡرِيبَ
عَلَيۡكُمُ
ٱلۡيَوۡمَۖ
يَغۡفِرُ
ٱللَّهُ
لَكُمۡۖ
وَهُوَ
أَرۡحَمُ
ٱلرَّٰحِمِينَ
٩٢

(یوسف علیہ السلام نے) فرمایا آج میں آپ لوگوں پر کوئی گِلا (و ملامت) نہیں کروں گا، اَللہ آپ لوگوں کے لئے معافی فرمائے اور (بیشک) وہی ذات (کبریائی) سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم فرمانے والی ہے (تفسير)
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%