إِلَّا
مَن
رَّحِمَ
رَبُّكَۚ
وَلِذَٰلِكَ
خَلَقَهُمۡۗ
وَتَمَّتۡ
كَلِمَةُ
رَبِّكَ
لَأَمۡلَأَنَّ
جَهَنَّمَ
مِنَ
ٱلۡجِنَّةِ
وَٱلنَّاسِ
أَجۡمَعِينَ
١١٩

اُس کے علاوہ جس کسی پر آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کو مرتبہ کمال تک پہنچانے والی (ہماری) ذات نے رحم فرمایا، اور وہ اسی (امتحان) کے لئے خلق فرمائے گئے تھے (کہ کون حق کے ساتھ رہتا ہے اور کون نہیں) ، اور آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کو مرتبہ کمال تک پہنچانے والی (ہماری) ذات کا فرمان پورا ہو چکا ہے ہم جِن اور اِنس (مخفی و ظاہری مخلوقات) میں سے (سبھی نافرمانوں کو) جمع کرکے جہنم کو ضرور بھریں گے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%