۞ وَٱتۡلُ
عَلَيۡهِمۡ
نَبَأَ
نُوحٍ
إِذۡ
قَالَ
لِقَوۡمِهِۦ
يَٰقَوۡمِ
إِن
كَانَ
كَبُرَ
عَلَيۡكُم
مَّقَامِي
وَتَذۡكِيرِي
بِـَٔايَٰتِ
ٱللَّهِ
فَعَلَى
ٱللَّهِ
تَوَكَّلۡتُ
فَأَجۡمِعُوٓاْ
أَمۡرَكُمۡ
وَشُرَكَآءَكُمۡ
ثُمَّ
لَا
يَكُنۡ
أَمۡرُكُمۡ
عَلَيۡكُمۡ
غُمَّةٗ
ثُمَّ
ٱقۡضُوٓاْ
إِلَيَّ
وَلَا
تُنظِرُونِ
٧١

اور ان پر نوح (علیہ السلام) کا قصہ تلاوت فرمائیں جیساکہ اپنی قوم سے فرمانے لگے اگر تمہیں میرا (یہاں) قیام کرنا اور اللہ کی آیات سے میرا نصیحت کرنا گراں گزرتا ہے تو میں اللہ پر بھروسہ کر چکا ہوں تم سب اپنا کوئی ایک کام (جو میرے خلاف کرنا ہو) اور اپنے شریکوں کو جمع کر لو پھر تمہاری تدبیر تم لوگوں سے (کسی پہلو بھی) مخفی نہ رہے پھر مجھ پر وہ کر گزرو اور (مجھے مہلت دینے کا بھی) انتظار نہ کرو
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%